Posts

Showing posts from January, 2022

وقت ایک دولت ہے

  ، قابل احترام مہمان خصوصی ، ہمارے معزز پروقار پرنسپل ، انتہائی قابل مکرم استاتذہ اکرام اور میرے ہردلعزیز سامعین السلام علیکم صاحب و صدرمیرے خوب بصیرت ساتھیو؛ آج کے اس مقابلہ جات کے لئے جو موضوع گفتگو مجھے دیا گیا ہے یہ محض بس بیان بازی تصور انداذی اور معروضی علمی اقتسابات نہیں۔ یہ موضوع ایک انتہائی اہم اور نازک حصۂ زندگی ہے۔ آ ج میری یہ لب کشائی اس موضوع پر ہے کہ، وقت دولت ہے، آج کے اس تکنیکی، معاشی تگ و دو سے بھرے، افرا تفری والے دور میں اس سے زیادہ اہم موضوع اور کیا ہو گا ؟ یہی تو ہمارا قیمتی سرمایا ہے۔ وقت ایک گراں مایہ دولت ہے اور یہ دولت تقاضا کرتی ہے کہ اسے ضائع نہ کیا جائے۔ کیونکہ اگر انسان کی سستی یا بے پروائی سے وقت ہاتھ سے نکل گیا تو یہ واپس نہیں آتا۔ تاریخ شاہد ہے کہ کامیابی و کامرانی ہمیشہ انہی لوگوں کو نصیب ہوتی ہے جو وقت شناس اور اس کے قدر دان ہوتے ہیں اور ہاتھ پر ہاتھ دھرنے اور خیالی پلاﺅ پکانے میں مگن رہنے والوں کے خیالوں کی کوئی تعبیر نہیں ہوتی اور نہ وقت ان کے ہاتھ میں رہتا ہے فارسی کا مشہور مقولہ ہے وقت ازدست رفتہ و تیز از کمان جستہ بازینا ید۔ یعنی ہا

Educational Philosophy (Existentialism)

Image